* این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں پی آئی اے کی چند پروازوں کی شیڈول میں ردوبدل
* مقامی ائیرپورٹس پر رش کی صورتحال سے بچنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے
* پی کے 9726 ریاض تا لاہور اب ریاض سے سیالکوٹ ائے گی
* پی کے 9247 لاہور تا دمام اب سیالکوٹ سے دمام روانہ ہوگی
* پی کے 262 ابوظہبی اسلام آباد اب ابو ظہبی سے پشاور آئے گی
* اس ہی طرح اسلام آباد تا القسیم کی پرواز پشاور سے القسیم روانہ ہوگی
* تمام مسافروں کو بروقت اطلاع دی جارہی ہے ترجمان پی آئی اے
* مزید معلومات کیلئے پی آئی اے کے کال سینٹر سے رابطہ کریں ترجمان پی آئی اے