لیفٹیننٹ جنرل حمود الرحمن کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا مارننگ سیشن کا اجلاس

لیفٹیننٹ جنرل حمود الرحمن کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا مارننگ سیشن کا اجلاس
اجلاس میں کورونا کی تازہ صورتحال کا جائزہ
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اجلاس میں شریک
اجلاس میں وزارت صحت اور دیگر اعلی حکام شریک
سیکرٹری ہیلتھ عامر خواجہ اور چاروں صوبوں کے نمائندے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک
اجلاس میں دوسری لہر سے متعلق بریفنگ

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں