وزارت داخلہ نے صدرمملکت کی منظوری کے بعد عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں نرمی کا اعلان مختلف جرائم میں قید افراد کی سزا میں 90 دن کی کمی

‏وزارت داخلہ نے صدرمملکت کی منظوری کے بعد عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں نرمی کا اعلان مختلف جرائم میں قید افراد کی سزا میں 90 دن کی کمی خواتین کیلیے 60 سال اور مردوں کیلیے 65 سال سے زائد عمر والوں پر نرمی کا اطلاق تاہم سنگین جرائم اور کرپشن کیسز کے قیدیوں پر نہیں ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں