‏دورہء سعودی عرب میں عمران خان کیساتھ خاتون اوّل بھی ہونگی،ہفتے کےتمام آفیشل مصروفیات اورہفتے کو عمرہ کرینگے۔اتوارکوروضہء رسول پرحاضری دینگے۔
کل محمد بن سلمان سےملاقات ہوگی۔کشمیراور بھارت پر بھی بات ہوگی۔سعودی عرب چاہتا ہےکہ کشمیرکے مسئلے کویہیں ختم کرکے بھارت کیساتھ تجارت کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں