79

خان پور کے قریب گندم کی باقیات کو تلف کرنے کیلئے لگائی گئی آگ کا دھواں موٹر وے پر پہنچ گیا شیخوپورہ موٹر وے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

شیخوپورہ۔… موٹر وے پر دھوئیں کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ خان پور کے قریب گندم کی باقیات کو تلف کرنے کیلئے لگائی گئی آگ کا دھواں موٹر وے پر پہنچ گیا جس کی وجہ سے موٹر وے پر سفر کرنے والے افراد مشکلات کا شکار.
دھوئیں کے باعث گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے کئی گاڑیاں تباہ، متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں