انتہائی افسوسناک خبر! بشری انصاری کی بہن اداکارہ سنبل شاہد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں —- سنبل شاہد لاہور کے سی ایم ایچ میں زیر علاج تھیں —- سنبل شاہد کو 22 اپریل کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا —- سنبل شاہد اداکارہ بشری انصاری اور اسما عباس کی بہن تھیں
