عید قریب آتے ہی ایک بار پھر کراچی میں بنٹی اور ببلی کی انٹری
پی ایس حیدری کی حدود بلاک ایچ میں ڈکیتی کی واردات
نیوز کو ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول
بنٹی اور ببلی موٹر سائیکل پر سوار هو کر آے
شوپنگ سے آئی فیملی کو گھر کے باہر گن پوائنٹ پر لوٹ کر با آسانی فرار