سوات میں کورونا کیسز کی شرح 50 فیصد تک پہنچ گئی
ٹانک میں کورونا کیسز کی شرح 43 فیصد اور مردان میں کی 21 فیصد ہے،صوبے میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا ۔محکمہ صحت کی رپورٹ.. ورونا کی سب سے زیادہ شرح سوات میں پچاس فیصد ہے جبکہ ٹانک میں 43 فیصد اور مردان میں کی 21 فیصد ہے۔
نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹے میں کورونا سے ملک بھر میں ایک سو انیس افراد جان بحق ہوئے،وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ صوبے کی تمام اضلاع کی انتظامیہ کورونا وبا سے نمٹنے اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے وزیراعلی محمود خان کے احکامات پر عمل پیرا ہے
