کوہستان، کوہستان لوئر پٹن کے قریب ایمبولنس گاڑی کھائی میں گر گئی ، گاڑی میں سوار 9 افراد موقع پر جانبحق ہوگئے ، زرائع ۔ انمبولینس میت کو لیکر سوات سے کندیا جا رہی تھی کہ پٹن کے قریب شاہرہ قراقرم پر حادثے کا شکار ہوئی جس میں سوار تمام افراد جاں بحق ہوگئے۔تمام جاں بحق آفراد کا تعلق کندیا کوہستان اپر سے بتایا جا رہا ہے
۔