اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کا شہری سے دوران تلاشی پیسے لینے کامعاملہ لینے پر شہری کی درخواست پر ایس ایس پی آپریشنز کا فوری نوٹس 3 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا

اسلام آباد تین پولیس اہلکاروں کا شہری سے دوران تلاشی پیسے لینے کامعاملہ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہری کی درخواست پر ایس ایس پی آپریشنز کا فوری نوٹس قتینوں پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا تھا، پولیس اہلکاروں کے خلاف مزہد محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، ایس یس پی آپریشنز تینوں پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کیا جا رہا ہے، ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کا کہنا ہے کہ کرپشن و بدعنوانی کسی صورت برداشت نہیں، ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر مصطفی تنویر ایسے فعل کے مرتکب اہلکاروں کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہمارا اولین فرض ہے، اپنے فرض میں خیانت کرنے والے کو مثالی سزائیں دی جائیں گی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں