راولپنڈی میں رمضان المبارک کے دوران پولیس کا سرعام نوجوان پر تشدد افسران اے سی کمروں میں روزہ ٹھنڈا کرتے ہیں

راولپنڈی میں رمضان المبارک کے دوران پولیس کا سرعام نوجوان پر تشدد افسران اے سی کمروں میں روزہ ٹھنڈا کرتے ہیں

تھانہ کوتوالی کے شیرجوانوں نے شہری کے کپڑے پھاڑ دیےاور گالیاں دیں پنجاب پولیس کہیں نام بنا رہی ہے اور کہیں ان کے کرتوت محکمہ کو بدنام کروا رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں