ترجمان وزارت داخلہ کا بیان
این سی او سی کی سفارش پر اور وزیراعظم پاکستان کی اجازت سے وزارت داخلہ کا عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
عید کیلیے 10مئی سے 15مئی تک عید کی چھٹیاں ہونگی۔ ترجمان وزارت داخلہ
عید کی ایس او پیز پہلے ہی جاری کی چکی ہیں ۔ ترجمان وزارت داخلہ