77

عید کیلیے 10مئی سے 15مئی تک عید کی چھٹیاں ہونگی۔

ترجمان وزارت داخلہ کا بیان

‏این سی او سی کی سفارش پر اور وزیراعظم پاکستان کی اجازت سے وزارت داخلہ کا عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

‏عید کیلیے 10مئی سے 15مئی تک عید کی چھٹیاں ہونگی۔ ترجمان وزارت داخلہ

‏عید کی ایس او پیز پہلے ہی جاری کی چکی ہیں ۔ ترجمان وزارت داخلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں