اسلام آباد/فائرنگ
اسلام آباد:پنڈوڑہ چونگی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ
فائرنگ سے خیبر نیوز کے سب ایڈیٹر ارشد اقبال زخمی
اسلام آباد:ارشد اقبال زخمی حالت میں ہولی فیملی ہسپتال منتقل
ارشد اقبال آفس سے چھٹی کرکے گھر جارہے تھےکہ فائرنگ کا نشانہ بنے
فائرنگ کرنے والے ملزمان 2 موٹرسائیکلوں پر سوار تھے
