وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں بغیر سیکیورٹی اور پروٹوکول کے عوامی مقامات کا دورہ
وزیراعظم نے مختلف عوامی مقامات پر کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا
وزیراعظم نے ریڑھی بانوں اور دیگر لوگوں سے بات چیت بھی کی
وزیراعظم عمران خان ٹریفک سگنلز پر عام شہری کی طرح رکتے رہے
وزیراعظم نے گاڑی خود ڈرائیور کرکے جی الیون مرکز سمیت مختلف مقامات کا دورہ کیا
وزیراعظم کو چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد کی شہر میں ترقیاتی کاموں پر بریفنگ