ڈیرہ اسماعیل خان میں ، نامعلوم افراد نے وزیرستان کے قبائلی کو قتل کرنے کے بعد پٹرول چھڑک کر آگ لگادی

ڈیرہ اسماعیل خان
افسوس ناک خبر ڈیرہ اسماعیل خان میں قتل کی لرزہ خیز واردات، نامعلوم افراد نے ایک شخص بنام حاجی گلا خان قوم دوتانی کو قتل کرنے کے بعد جلا دیاہے۔
تفصیلات کے مطابق آج ڈیرہ اسماعیل خان یونیورسٹی کی حدود بائی پاس پر نامعلوم ٹارگٹ کلر افراد نے حاجی گلا خان دوتانی پر فائرنگ کر کے قتل کردیا اور قتل کرنے کے بعد لاش کو پیٹرول سے جلا ڈالا ہے مقتول کا جلائے ہوئے لاش موٹر سائیکل اور لائسنس برامد ہوا ہے۔
مقتول کا تعلق جنوبی وزیرستان تحصیل توئی خلہ سے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں