فوڈ پانڈا کی یونیفارم میں ملبوس ملزمان کی گلشن جمال میں واردات علاقہ مکینوں نے ایک ملزم کو پکڑ لیا دوسرا فرار ہوگیا۔ موبائل فون چھیننے کی کوشش کی

فوڈ پانڈا کی یونیفارم میں ملبوس ملزمان کی گلشن جمال میں واردات

علاقہ مکینوں نے ایک ملزم کو پکڑ لیا دوسرا فرار ہوگیا۔

فوڈ پانڈا یونیفارم اور بیگ کے ساتھ ملزمان نے بلاک ایف میں موبائل فون چھیننے کی کوشش کی

علاقہ مکینوں نے دونوں ملزمان کو گھیر لیا، ایک بھاگ جانے میں کامیاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں