کراچی : گلشن اقبال بلاک 3 کے ڈی اے مارکیٹ رضوان ٹاؤن میں جمیلہ نامی ماسی فلیٹ نمبر 3/10-FL میں سونا اور پیسہ لے اڑیں
کراچی : واردات گلشن اقبال رضوان ٹاؤن اپارٹمنٹ کے رہائشی کے گھر کی گئی
کراچی : سالوں سے کام کرنے والی ماسی نے ا تے اعتماد بنا کر پیسہ اور زیورات چوری کیے
کراچی : ماسی کا قومی شناختی کارڈ دیکھا جا سکتا ہے نام اور گھر کا پتہ
کراچی : واقع کا مقدمہ تھانہ گلشن اقبال میں درج کرلیا گیا ہے
کراچی : مقدمہ درج ہوئے چار دن گزر چکے ہیں مگر تھانہ گلشن اقبال کی انویسٹیگیشن نے ابھی تک رابطہ نہیں کیا نا ہی کوئی گرفتاری عمل آئی