312 شیئر کریں پتوکی میں صحافی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق admin جنوری 24, 2021January 24, 2021 0 تبصرے پتوکی :: نامعلوم افراد کی صحافی غلام رسول پر اندھا دھند فائرنگ شدید زخمی صحافی غلام رسول پتوکی سے لاہور ھسپتال جاتے ھوئے راستہ میں دم توڑ گیا ریسکیو ذرائع