259

پتوکی میں صحافی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

پتوکی ::
نامعلوم افراد کی صحافی غلام رسول پر اندھا دھند فائرنگ
شدید زخمی صحافی غلام رسول پتوکی سے لاہور ھسپتال جاتے ھوئے راستہ میں دم توڑ گیا
ریسکیو ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں