افسوس ناک خبر
جيکب آباد سے کوئٹہ جانے والے افراد کی کار گاڑی کو لورالائی کے نزدیک کوچ اور ٹیک کرتے ہوئے ٹکر ماری ۔ کوچ کے ٹکر کے نتیجے میں جيکب آباد کے رہائشی 5 افراد جاں بحق ۔۔۔
جيکب آباد کے رہائشی افراد لورالائی جارہے تھے کہ کوچ اور ٹیک کرتے ہوئے کار کو کچل ڈالا ۔
جس کے نتیجے میں اسٹيشن روڈ کا رہائشی میر سعيد احمدچاچڑ
احمد علي پنهيار.رياض سولنگي .نيازحمد سولنگي اور عابد علي ڈنگر موقعي پر ہی ہلاک ہوگئے