100

جيکب آباد سے کوئٹہ جانے والے کار لورالائی کے نزدیک کوچ سے حادثہ کی شکار 5 افراد جاں بحق

افسوس ناک خبر

جيکب آباد سے کوئٹہ جانے والے افراد کی کار گاڑی کو لورالائی کے نزدیک کوچ اور ٹیک کرتے ہوئے ٹکر ماری ۔ کوچ کے ٹکر کے نتیجے میں جيکب آباد کے رہائشی 5 افراد جاں بحق ۔۔۔

جيکب آباد کے رہائشی افراد لورالائی جارہے تھے کہ کوچ اور ٹیک کرتے ہوئے کار کو کچل ڈالا ۔

جس کے نتیجے میں اسٹيشن روڈ کا رہائشی میر سعيد احمدچاچڑ
احمد علي پنهيار.رياض سولنگي .نيازحمد سولنگي اور عابد علي ڈنگر موقعي پر ہی ہلاک ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں