69

وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ این 249 کے ضمنی انتخاب میں کم ٹرن آوٹ کے باوجود تمام جماعتیں دھاندلی کے الزامات لگا رہی ہیں

وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

این 249 کے ضمنی انتخاب میں کم ٹرن آوٹ کے باوجود تمام جماعتیں دھاندلی کے الزامات لگا رہی ہیں، وزیراعظم

سینیٹ الیکشن اور ڈسکہ ضمنی انتخاب میں بھی یہی ہوا تھا، وزیراعظم عمران خان

1970 کے علاوہ، ہر الیکشن میں دھاندلی کا شور ہوا اور نتائج پر سوالات اٹھائے گئے، وزیراعظم

2013 کے عام انتخابات میں 133 حلقوں پر انتخابی عذرداری کی شکایات سامنے آئیں، وزیراعظم عمران خان

ہم نے چار حلقے کھولنے کا مطالبہ کیا، چاروں میں دھاندلی ثابت ہوئی، وزیراعظم

ہمیں دھاندلی کے خلاف جوڈیشل کمیشن بنوانے میں ایک سال لگا، 126 دن کا دھرنا دینا پڑا، وزیراعظم

جوڈیشل کمیشن نے 2013 کے انتخابات میں 40 خامیوں کی نشاندہی کی، وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں