یوم علی سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا اہم اجلاس *یوم عاشور کے موقع پر تمام جلوسوں پر پابندی عائد* فیصلہ کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیا گیا، این سی او سی

یوم علی سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا اہم اجلاس

*یوم عاشور کے موقع پر تمام جلوسوں پر پابندی عائد*

فیصلہ کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیا گیا، این سی او سی
رمضان المبارک کی طرح مجالس کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت،
اجلاس میں مذہبی رہنماؤں اور کمیونٹی لیڈران کو فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنانے ہدایات
این سی او سی کے خصوصی اجلاس میں
کورونا ایس او پیز کیستاھ مجالس کی اجازت،، این سی او سی
مذہبی رہنماؤں کو لوگوں کو اس فیصلے پر راغب کرنے کی تلقین،
ضلعی و صوبائی سطح پر فیصلوں پر عملدرآمد کی ہدایت،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں