133

کٹھ پتلی وزیراعظم کی زیرِ قیادت پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت ملک کے محنت کش طبقے کے لئے تباہی ثابت ہوئی: بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یوم مزدور پر پیغام

کٹھ پتلی وزیراعظم کی زیرِ قیادت پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت ملک کے محنت کش طبقے کے لئے تباہی ثابت ہوئی: بلاول بھٹو زرداری

مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریہ کا سنگِ بنیاد ہے: بلاول بھٹو زرداری

شہید بھٹو کے دیئے گئے ملک کے پہلے متفقہ آئین میں بلیو کالر ورکرز کے حقوق کے تحفظ کے متعلق کئی دفعات شامل ہیں: بلاول بھٹو زرداری

آرٹیکل 11، 17، 18، 25 اور 37 (e) ہر طرح کی جبری مشقت اور چائیلڈ لیبر پر پابندی عائد کرتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

مذکورہ آرٹیکلز رکن سازی کی آزادی دیتے ہیں اور یونین سازی کے حقوق دیتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

آئین کی یہ دفعات شہریوں کو بلامتیاز کوئی بھی قانونی پیشہ اختیار کرنے یا تجارت کرنے کا حق دیتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

دستور کی یہ آرٹیکلز کام کرنے والے ماحول کو انسان دوست اور بھتر ہونے کو یقینی بنانے کے متعلق بھی ہیں: بلاول بھٹو زرداری

پہلی مرتبہ جامع لیبر پالیسی کا اعلان بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 1972ع میں کیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

اس کے بعد ہونے والی قانون سازی کے نتیجے میں مزدوروں کے قوانین کا دائرہ کار اور ٹریڈ یونینز کے حقوق میں اضافہ ہوا: بلاول بھٹو زرداری

کم سے کم اجرت، منافع میں شراکت، بونس، گروپ انشورنس اسکیم، گروپ انسینٹوز اسکیم وغیرہ کی ضمانت دی گئی: بلاول بھٹو زرداری

ضیاء کی آمریت نے ان میں سے بہت ساری مراعات کو واپس لے لیا: بلاول بھٹو زرداری

ضیاء نے مزدوروں کے حقوق کے حصول کے سلسے میں حاصل کی گئی بہت ساری کامیابیوں کو ختم کردیا: بلاول بھٹو زرداری

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے مزدور حقوق کی بحالی اور محنت کش طبقے کے لئے فائدہ مند پروگرامز میں توسیع کی: بلاول بھٹو زرداری

اس طرح شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی میراث کو جاری رکھا: بلاول بھٹو زرداری

صدر آصف علی زرداری کی زیرِ قیادت حکومت نے بھی بینظیر امپلائیز اسٹاک آپشن اسکیم متعارف کروائی: بلاول بھٹو زرداری

اس اسکیم کے تحت سرکاری کمپنیوں میں مزدوروں کو شراکت کی پیش کش کرکے پی پی پی کے مشن کو تقویت بخشی: بلاول بھٹو زرداری

مزدوروں کے لئے ہزاروں مکانات پر مبنی مزدور کالونیاں بھی تعمیر کی گئیں: بلاول بھٹو زرداری

سلیکٹڈ حکومت نے صرف بیروزگاری اور غربت کو بڑھایا ہے: بلاول بھٹو زرداری

گذشتہ ڈھائی سالوں میں لاکھوں افراد کو بیروزگار اور غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل دیئے گئے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی مزدوروں اور محنت کش طبقات کے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھے گی: ٹکرز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں