خاتون کا بیگ چھین کر فرار ہونے والے دو ملزمان گرفتار۔

ائیرپورٹ پولیس کی بروقت کارروائی۔

خاتون کا بیگ چھین کر فرار ہونے والے دو ملزمان گرفتار۔

گرفتار ملزمان شاپنگ پر جانے والی فیملی سے پرس چھین کر فرار ہوئے تھے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور خاتون کا بیگ برآمد۔

گرفتار ملزمان چھینا جھپٹی اور راہگیروں سے لوٹ مار کی درجنوں وارداتوں میں ملوث تھے۔

ملزمان کا کرمنل ریکارڈ اکھٹا کیا جا رہا ہے۔

گرفتار ملزمان کیخلاف شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج، تفتیش جاری۔

گرفتار ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے۔

*ترجمان ضلع ملیر پولیس*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں