آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمٰن کے احکامات کی روشنی میں سینئر افسران کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے آگاہی فراہم کرنے میں مصروف ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق
ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کا سینئر افسران کے ہمراہ جناح سپر مارکیٹ کا دورہ،
دورے کا مقصد کورونا ایس او پی پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہے،
تاجر کمیونٹی کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پولیس کے ساتھ ملکر اپنا کردار ادا کریں، ایس ایس پی
ایس او پی پر عملدرآمد سے ہی اس موذی وباء کو پھیلنے سے روکا جا سکتا ایس پی آپریشنز
ایس ایس پی نے شہریوں کو ماسک بھی پہنائے،