*عیدالفطرپر 10 مئی سے 15 مئی تک چھٹیوں کا فیصلہ 8 مئی سے 16مئی تک “گھر رہو محفوظ رھو” کی حکمت عملی پر عمل درامد کیا جائے گا..این سی او سی*

*عیدالفطرپر 10 مئی سے 15 مئی تک چھٹیوں کا فیصلہ 8 مئی سے 16مئی تک “گھر رہو محفوظ رھو” کی حکمت عملی پر عمل درامد کیا جائے گا..این سی او سی*

این سی او سی کا چاند رات بازاروں پر پابندی کا فیصلہ
مہندی، جیولری ,کپڑوں کے اسٹالز پرپابندی ہو گی،
عید الفطرپرتعطیلات 10سے15مئی تک ہوں گی،
تفریحی مقامات، پبلک پارکس، شاپنگ مالز8سے16 مئی تک بندرہیں گے
نجی گاڑیوں،رکشوں،ٹیکسیوں کو50فیصدسواریوں کےساتھ اجازت ہوگی،این سی او سی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں