پی آئی بی میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی فوٹیج
فوٹیج میں دو لڑکوں کو بھاگتے اور پولیس کو فائر کرتے دیکھا جاسکتا ہے
پولیس اہلکار پوزیشن بنا کر کھڑے ہوئے اور بھاگتے نوجوان پر فائرنگ کردی
اہل خانہ نے اس مقابلے کو جعلی قرار دیتے ہوئے بچوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج بھی کیا
مقابلے میں دو نوجوان ہلاک اور دو زخمی ہوئے، ایک کی حالت تشویشناک ہے