104

کراچی میں ہونے والے مبینہ مقابلے میں پولیس نے 2 لڑکوں کو سفاکانہ طور پر قتل کردیا CCTV فوٹج پولیس اہلکار پوزیشن بنا کر کھڑے ہوئے اور بھاگتے نوجوان پر فائرنگ اہلخانہ کا احتجاج

پی آئی بی میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی فوٹیج

فوٹیج میں دو لڑکوں کو بھاگتے اور پولیس کو فائر کرتے دیکھا جاسکتا ہے

پولیس اہلکار پوزیشن بنا کر کھڑے ہوئے اور بھاگتے نوجوان پر فائرنگ کردی

اہل خانہ نے اس مقابلے کو جعلی قرار دیتے ہوئے بچوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج بھی کیا

مقابلے میں دو نوجوان ہلاک اور دو زخمی ہوئے، ایک کی حالت تشویشناک ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں