‏*بریکنگ نیوز*ڈائریکٹرایف آئی اے اسلام آباد وقار چوہان کی ہدایت پر سیکٹر 2-11/I اسلام آباد میں پلاٹوں کی جعلی الاٹمنٹ کا معاملہ ایف آئی اے نے 10 سی ڈی اے افسران کے خلاف مقدمہ درج۔ چار افسران محمد علی جونیجو ، فخرالدین، مسعود جیلانی اور محمد حنیف گرفتار ‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں