شیئر کریں چینی چوروں کے تحفظ کے لئے حاصلپور پولیس کی موجودگی میں صحافیوں پر حملہ اور گرفتاری admin اپریل 28, 2021April 28, 2021 0 تبصرے Post Views: 21 حاصلپور پولیس کی موجودگی میں صحافیوں پر حملہ اور الٹا گرفتاری بھی صحافی کی سمجھ سے بالاتر ہے کہ حاصلپور کی انتظامیہ اتنی غنڈہ گردی پر اتر آئی ہے سب چینی چور ایک پیج پر ہیں تو اب صحافی برادری کو بھی ایک ہو کر اس کٹھپتلی انتظامیہ کو ننگاہ کرنا چاہئے http://sahafi.online/wp-content/uploads/2021/04/VID-20210429-WA0018.mp4