خواجہ سرا کے اندھے قتل کا ڈراپ سین،دوست گرفتار

لاہور

انویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹاؤن ڈویژن / خواجہ سرا کے اندھے قتل کا ڈراپ سین،دوست گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔

خواجہ سرا ارسلان کو قتل کرنے والا سفاک ملزم بابر گرفتار، ایس ایس پی انویسٹی گیشن۔

ملزم بابر نے خواجہ سرا ارسلان کو قتل کرنے کے بعد نعش کو جلا دیا تھا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن۔

ملزم بابر اور خواجہ سرا ارسلان ایک دوسرے کے دوست تھے، امیر عبداللہ خان نیازی

ملزم بابر کا مقتول ارسلان کے ساتھ پیسوں کے معمولی لین دین پر جھگڑا ہوا تھا،امیر عبداللہ خان نیازی۔

ملزم نے ارسلان کو سیڑھیوں سے دھکا دینے کے بعد گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا،ایس ایس پی انویسٹی گیشن۔

ملزم نے فنگر پرنٹس مٹانے کے لیے مقتول کے جسم پر روئی رکھ کر آگ لگا دی،امیر عبداللہ خان نیازی۔

مقتول ارسلان ملزم بابرکے محلے میں ہی کرایہ کے مکان میں رہائش پذیرتھا، امیر عبداللہ خان نیازی۔

انچارج انویسٹی گیشن نشتر کالونی حافظ تصدق حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کیا،ایس ایس پی ۔

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے سفاک ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں