اوقاف کی زمین پر ڈی ایچ اے کے قبضے کے خلاف کی سماعت
آپ پولیس کی بات کررہے ہیں یہاں آرمی نے ہائیکورٹ کی 50کنال اراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے چیف جسٹس قاسم خان
میں آج رجسٹرار کو کہ رہا ہوں آرمی چیف کو لیٹر لکھیں یہ آرمی کیا کر رہی ہے ۔چیف جسٹس قاسم خان
رجسٹرار ہائیکورٹ میری طرف سے یہ لیٹر لکھے گا ۔چیف جسٹس قاسم خان
لگتا ہے فوج سب سے بڑی قبضہ گروپ بن گئی ہے ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
کل کور کمانڈر اور ڈی ایچ اے کو بلا لیتا ہوں ۔چیف جسٹس قاسم خان
یہ معاملہ رسہ گیری کی قسم ہے ۔چیف جسٹس قاسم خان
فوج کا کام قبضہ گیری ہے ؟ چیف جسٹس قاسم خان
میں کور کمانڈر لاہور کو لم طلب کر لیتا ہوں چیف جسٹس قاسم خان
فوج نے جگا گیری بنائی ہوئی ہے چیف جسٹس قاسم خان
فوج کا کام قبضہ کرنا نہیں چیف جسٹس قاسم خان
میرے منہ سے فوج سے متعلقہ جملہ غلط نہیں نکلا چیف جسٹس قاسم خان
اللہ تعالیٰ نے میرے منہ سچ بلوایا چیف جسٹس قاسم خان
آرمی کی جانب سے اراضی پر قبضہ کرنا رسہ گیری کی ایک قسم ہے چیف جسٹس قاسم خان
اراضی سے متعلق مخالف کا تعلق آرمی سے ہے اور وہاں سے جواب نہیں آتا درخواست گزرا
مجھے بطور جج11سال ہوگئے ہیں کسی کی جرات نہیں کہ آج تک مجھے جواب نہ جمع کروائے چیف جسٹس قاسم خان
مجھے جواب منگوانا آتا ہے اور یہ صرف دو دن کا کام ہے چیف جسٹس قاسم خان
چیف جسٹس قاسم خان نے ڈی ایچ اے کے بریگیڈیئر ستی کو فوری طلب کرلیا
بریگیڈیئر ستی اپنے اسٹار اتار کر آئیں چیف جسٹس قاسم خان
بریگیڈیئر کو یہیں سے جیل بھجواوں گا چیف جسٹس قاسم خان
ڈی ایچ اے لاہور اور سی سی پی او لاہور کو بلوا لیں آج اور ابھی ۔ چیف جسٹس قاسم خان
وردی قوم کی سروس کے لیے ہے بادشاہت کے لیے نہیں ہے ۔چیف جسٹس قاسم خان
آپ لوگ قبضہ گروپ بنے ہوئے ہیں ۔چیف جسٹس کا ڈی ایچ اے کے وکیل سے مکالمہ
لوٹ کہ کھا گئے ہیں آپ لوگ ۔چیف جسٹس برہم
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے برگیڈئیر ستی کو طلب کر لیا
برگیڈئیر صاحب کو کہیں اپنے سٹار اور اپنی کیپ اتار کہ آئے ۔چیف جسٹس
ادھر سے ہی انہیں جیل بھیج دوں گا چیف جسٹس
سی سی پی او کو کہو اگر پانی ہے تو خود ا جائے ورنہ آئی جی آئے ۔چیف جسٹس
ویسے تو آئی جی میں بھی پانی نہیں ہے ۔چیف جسٹس
سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی
لاہور : سی سی پی او صاحب، ڈی ایچ اے نے اندھیر نگری بنائی ہوئی ہے، چیف جسٹس
لاہور : اگر آپ کچھ نہیں کر سکتے تو نوکری چھوڑ دیں، چیف جسٹس
لاہور : اگر ڈی ایچ اے کے خلاف کوئی بھی درخواست آجائے تو فوری پرچہ دیں، تمام ایس ایچ اوز کو کہہ دیں، چیف جسٹس کا حکم
لاہور : آرمی کے وردی پہننے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ دوسروں کی جائیدادوں پر قابض ہو جائیں، چیف جسٹس
لاہور :اگر انتقال نہیں ہوا تو یہ تو نہیں ہے کہ سپاہیوں کی چار پانچ گاڑیاں بھریں اور قبضہ کرنے چلے گئے، چیف جسٹس
لاہور :سارے ادارے کام کررہے ہیں، پولیس اور ہم کام نہیں کررہے، چیف جسٹس
لاہور : ان کے ریٹائرڈ آدمیوں کیلئے سب کچھ، ہماری لیے کالونیاں نہیں بن سکتی، چیف جسٹس
لاہور : یہی لوگ اقتدار پر قابض رہے ہیں، انھی نے تو قانون سازی کی یے، چیف جسٹس
لاہور : بریگیڈیئر سے کہیے گا کہ کل سارا ریکارڈ لیکر آئیں، چیف جسٹس
لاہور : عدالت نے ڈی ایچ اے کے لاہور کے سب سے بڑے افسر کو طلب کر لیا
لاہور :عدالت نے ڈی ایچ اے کی جانب سے زمینوں پر قبضے کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا
لاہور : یہ ملک کے ساتھ کھلواڑ چھوڑ دیں، چیف جسٹس
لاہور : کل میں رجسٹرڈار کی مدعیت میں پرچہ کروا رہا ہوں، چیف جسٹس
چیف جسٹس قاسم خان کی اب خیر نہیں 🤪🤪🤪
میں نے 11سال بطور جج فرائض سر انجام دئیے کبھی کہ ڈر کے فیصلہ نہیں عزت کے لیے یہاں بیٹھا ہوں چیف جسٹس قاسم خان
اس ملک کو تماشا بنا دیا ہے چیف جسٹس قاسم خان
آرڈر کی کاپی مل جائے تو بہتر ہوگا وکیل ڈی ایچ اے
اس کو آرڈر ہی سمجھیں آپ بچے نہیں ہیں چیف جسٹس قاسم خان
چیف جسٹس قاسم خان نے ڈی ایچ اے انتظامیہ کی خلاف ہر آنیوالی درخواست پر سی سی پی او لاہور کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا چیف جسٹس
ڈی ایچ اے والے
پراپرٹی پر قبضہ کرکے بیٹھیں ہوئے ہیں چیف جسٹس
آرمی کی وردی پہننے کا مطلب یہ نہیں کہ یہ لوگوں کی جائیدادوں پر قبضے کریں چیف جسٹس
آرمی والے ملک کے ساتھ کھلواڑ چھوڑ دے چیف جسٹس قاسم خان
سی سی پی او صاحب ڈی ایچ اے نے اندھیر نگری مچائی ہوئی اگر ان سے ڈرنا ہے تو نوکری چھوڑ دیں چیف جسٹس قاسم خان
صرف آرمی کے لوگ اقتدار پر قابض رہے ہیں اپنے مرضی کے قانون بناتے رہے ہیں اسلیے ان کو کوئی نہیں پوچھتا چیف جسٹس
لاہور ہائیکورٹ میں وقفہ کے بعد دوبارہ سماعت
بریگیڈیئر ستی اسلام آباد سپریم کورٹ میں مصروف ہیں وکیل ڈی ایچ اے
کل میں دوبارہ آرہا ہوں جتنی کوٹھیاں قبضہ کہ زمین پر بنی ہیں سب گرادوں گا چیف جسٹس قاسم خان
اس بریگیڈیئر کو کہہ دیں کہ صبح ریکارڈ لیکر آجائے چیف جسٹس قاسم خان
چیف جسٹس قاسم خان نے ڈی ایچ اے کے بریگیڈیئر ستی جو فوری طلب کرلیا
بریگیڈیئر ستی اپنے اسٹار اتار کر آئین چیف جسٹس قاسم خان
بریگیڈیئر کو یہیں سے جیل بھجواوں گا چیف جسٹس قاسم خان
آئی جی پنجاب اور سی سی پی او فوری طلب
میں آج رجسٹرار کو کہ رہا ہوں آرمی چیف کو لیٹر لکھیں یہ آرمی کیا کر رہی ہے ۔چیف جسٹس قاسم خان
رجسٹرار میری طرف سے یہ لیٹر لکھے گا ۔چیف جسٹس قاسم خان
لگتا ہے فوج سب سے بڑی قبضہ گروپ بن گئی ہےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
کور کمانڈر اور ڈی ایچ اے کو بلا لیتا ہوں۔چیف جسٹس
اوقاف کی زمین پر ایلیٹ فورس کے قبضے کے خلاف کیس کی سماعت
آپ پولیس کی بات کررہے ہیں یہاں آرمی نے ہائیکورٹ کی
ل 50کینال اراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے چیف جسٹس قاسم خان
آرمی چیف کو رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ خط لکھیں گے چیف جسٹس قاسم خان