94

آرمی نے ہائیکورٹ کی 50کنال اراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے لگتا ہے فوج سب سے بڑی قبضہ گروپ بن گئی ہے ۔بریگیڈیئر ستی اپنے اسٹار اتار کر آئیں بریگیڈیئر کو یہیں سے جیل بھجواوں گا چیف جسٹس قاسم خان

اوقاف کی زمین پر ڈی ایچ اے کے قبضے کے خلاف کی سماعت

آپ پولیس کی بات کررہے ہیں یہاں آرمی نے ہائیکورٹ کی 50کنال اراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے چیف جسٹس قاسم خان

میں آج رجسٹرار کو کہ رہا ہوں آرمی چیف کو لیٹر لکھیں یہ آرمی کیا کر رہی ہے ۔چیف جسٹس قاسم خان

رجسٹرار ہائیکورٹ میری طرف سے یہ لیٹر لکھے گا ۔چیف جسٹس قاسم خان

لگتا ہے فوج سب سے بڑی قبضہ گروپ بن گئی ہے ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس

کل کور کمانڈر اور ڈی ایچ اے کو بلا لیتا ہوں ۔چیف جسٹس قاسم خان

یہ معاملہ رسہ گیری کی قسم ہے ۔چیف جسٹس قاسم خان

فوج کا کام قبضہ گیری ہے ؟ چیف جسٹس قاسم خان

میں کور کمانڈر لاہور کو لم طلب کر لیتا ہوں چیف جسٹس قاسم خان

فوج نے جگا گیری بنائی ہوئی ہے چیف جسٹس قاسم خان

فوج کا کام قبضہ کرنا نہیں چیف جسٹس قاسم خان

میرے منہ سے فوج سے متعلقہ جملہ غلط نہیں نکلا چیف جسٹس قاسم خان

اللہ تعالیٰ نے میرے منہ سچ بلوایا چیف جسٹس قاسم خان

آرمی کی جانب سے اراضی پر قبضہ کرنا رسہ گیری کی ایک قسم ہے چیف جسٹس قاسم خان

اراضی سے متعلق مخالف کا تعلق آرمی سے ہے اور وہاں سے جواب نہیں آتا درخواست گزرا

مجھے بطور جج11سال ہوگئے ہیں کسی کی جرات نہیں کہ آج تک مجھے جواب نہ جمع کروائے چیف جسٹس قاسم خان

مجھے جواب منگوانا آتا ہے اور یہ صرف دو دن کا کام ہے چیف جسٹس قاسم خان

چیف جسٹس قاسم خان نے ڈی ایچ اے کے بریگیڈیئر ستی کو فوری طلب کرلیا

بریگیڈیئر ستی اپنے اسٹار اتار کر آئیں چیف جسٹس قاسم خان

بریگیڈیئر کو یہیں سے جیل بھجواوں گا چیف جسٹس قاسم خان

ڈی ایچ اے لاہور اور سی سی پی او لاہور کو بلوا لیں آج اور ابھی ۔ چیف جسٹس قاسم خان

وردی قوم کی سروس کے لیے ہے بادشاہت کے لیے نہیں ہے ۔چیف جسٹس قاسم خان

آپ لوگ قبضہ گروپ بنے ہوئے ہیں ۔چیف جسٹس کا ڈی ایچ اے کے وکیل سے مکالمہ

لوٹ کہ کھا گئے ہیں آپ لوگ ۔چیف جسٹس برہم

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے برگیڈئیر ستی کو طلب کر لیا

برگیڈئیر صاحب کو کہیں اپنے سٹار اور اپنی کیپ اتار کہ آئے ۔چیف جسٹس

ادھر سے ہی انہیں جیل بھیج دوں گا چیف جسٹس

سی سی پی او کو کہو اگر پانی ہے تو خود ا جائے ورنہ آئی جی آئے ۔چیف جسٹس

ویسے تو آئی جی میں بھی پانی نہیں ہے ۔چیف جسٹس

سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی
لاہور : سی سی پی او صاحب، ڈی ایچ اے نے اندھیر نگری بنائی ہوئی ہے، چیف جسٹس

لاہور : اگر آپ کچھ نہیں کر سکتے تو نوکری چھوڑ دیں، چیف جسٹس

لاہور : اگر ڈی ایچ اے کے خلاف کوئی بھی درخواست آجائے تو فوری پرچہ دیں، تمام ایس ایچ اوز کو کہہ دیں، چیف جسٹس کا حکم

لاہور : آرمی کے وردی پہننے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ دوسروں کی جائیدادوں پر قابض ہو جائیں، چیف جسٹس

لاہور :اگر انتقال نہیں ہوا تو یہ تو نہیں ہے کہ سپاہیوں کی چار پانچ گاڑیاں بھریں اور قبضہ کرنے چلے گئے، چیف جسٹس

لاہور :سارے ادارے کام کررہے ہیں، پولیس اور ہم کام نہیں کررہے، چیف جسٹس

لاہور : ان کے ریٹائرڈ آدمیوں کیلئے سب کچھ، ہماری لیے کالونیاں نہیں بن سکتی، چیف جسٹس

لاہور : یہی لوگ اقتدار پر قابض رہے ہیں، انھی نے تو قانون سازی کی یے، چیف جسٹس

لاہور : بریگیڈیئر سے کہیے گا کہ کل سارا ریکارڈ لیکر آئیں، چیف جسٹس

لاہور : عدالت نے ڈی ایچ اے کے لاہور کے سب سے بڑے افسر کو طلب کر لیا

لاہور :عدالت نے ڈی ایچ اے کی جانب سے زمینوں پر قبضے کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا

لاہور : یہ ملک کے ساتھ کھلواڑ چھوڑ دیں، چیف جسٹس

لاہور : کل میں رجسٹرڈار کی مدعیت میں پرچہ کروا رہا ہوں، چیف جسٹس
چیف جسٹس قاسم خان کی اب خیر نہیں 🤪🤪🤪

‏میں نے 11سال بطور جج فرائض سر انجام دئیے کبھی کہ ڈر کے فیصلہ نہیں عزت کے لیے یہاں بیٹھا ہوں چیف جسٹس قاسم خان

اس ملک کو تماشا بنا دیا ہے چیف جسٹس قاسم خان

آرڈر کی کاپی مل جائے تو بہتر ہوگا وکیل ڈی ایچ اے

اس کو آرڈر ہی سمجھیں آپ بچے نہیں ہیں چیف جسٹس قاسم خان
‏چیف جسٹس قاسم خان نے ڈی ایچ اے انتظامیہ کی خلاف ہر آنیوالی درخواست پر سی سی پی او لاہور کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا چیف جسٹس
ڈی ایچ اے والے
پراپرٹی پر قبضہ کرکے بیٹھیں ہوئے ہیں چیف جسٹس
آرمی کی وردی پہننے کا مطلب یہ نہیں کہ یہ لوگوں کی جائیدادوں پر قبضے کریں چیف جسٹس

‏آرمی والے ملک کے ساتھ کھلواڑ چھوڑ دے چیف جسٹس قاسم خان

سی سی پی او صاحب ڈی ایچ اے نے اندھیر نگری مچائی ہوئی اگر ان سے ڈرنا ہے تو نوکری چھوڑ دیں چیف جسٹس قاسم خان

صرف آرمی کے لوگ اقتدار پر قابض رہے ہیں اپنے مرضی کے قانون بناتے رہے ہیں اسلیے ان کو کوئی نہیں پوچھتا چیف جسٹس

‏لاہور ہائیکورٹ میں وقفہ کے بعد دوبارہ سماعت
بریگیڈیئر ستی اسلام آباد سپریم کورٹ میں مصروف ہیں وکیل ڈی ایچ اے

کل میں دوبارہ آرہا ہوں جتنی کوٹھیاں قبضہ کہ زمین پر بنی ہیں سب گرادوں گا چیف جسٹس قاسم خان

اس بریگیڈیئر کو کہہ دیں کہ صبح ریکارڈ لیکر آجائے چیف جسٹس قاسم خان

‏چیف جسٹس قاسم خان نے ڈی ایچ اے کے بریگیڈیئر ستی جو فوری طلب کرلیا

بریگیڈیئر ستی اپنے اسٹار اتار کر آئین چیف جسٹس قاسم خان

بریگیڈیئر کو یہیں سے جیل بھجواوں گا چیف جسٹس قاسم خان

آئی جی پنجاب اور سی سی پی او فوری طلب

‏میں آج رجسٹرار کو کہ رہا ہوں آرمی چیف کو لیٹر لکھیں یہ آرمی کیا کر رہی ہے ۔چیف جسٹس قاسم خان
رجسٹرار میری طرف سے یہ لیٹر لکھے گا ۔چیف جسٹس قاسم خان
لگتا ہے فوج سب سے بڑی قبضہ گروپ بن گئی ہےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
کور کمانڈر اور ڈی ایچ اے کو بلا لیتا ہوں۔چیف جسٹس

‏اوقاف کی زمین پر ایلیٹ فورس کے قبضے کے خلاف کیس کی سماعت

آپ پولیس کی بات کررہے ہیں یہاں آرمی نے ہائیکورٹ کی
ل 50کینال اراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے چیف جسٹس قاسم خان
آرمی چیف کو رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ خط لکھیں گے چیف جسٹس قاسم خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں