مظفرآباد()ہوا کے ٹھنڈے جھونکوں کا مزہ مہنگا پڑ گیا عثمان علی ساکنہ کراچی جس نے سراں پیر چناسی سے ائیر پورٹ کے لیے پیراگلاہیڈنگ کرتے ہوئے پرواز بڑھی جو اپنا بیلنس قائم نہ رکھ سکا اور مانکپیاں مہاجر کمپ نمبر 2 کے بجلی کے پول کی تاروں سے آکر لٹک گیا اور مدد کے لیے پکارنے لگا مقامی افراد بخفاظت نے اپنی جانوں پر کھیل کر ریسکیو کیا جبکہ ٹوریسٹ پولیس موقع پر پہچکر مہمان پیرا گلاہیڈر کی مدد کی عثمان علی نے ٹورسٹ پولیس اور مقامی افراد کا شکریہ ادا کیا۔
