66

جعلی کرنسی میں ملوث محمد نعیم نامی شخص گرفتار ملزم کے قبضہ سے 84 ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمد

اسلام آباد: :ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطاالرحمن کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی کارروائی

جعلی کرنسی میں ملوث محمد نعیم نامی شخص گرفتار

ملزم کے قبضہ سے 84 ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمد

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی

کارروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی نگرانی میں سی آئی اے پولیس ٹیم نے کی

ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

جعلی کرنسی میں ملوث محمد نعیم نامی شخص گرفتار
ملزم کے قبضہ سے 84 ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں