74

اسلام آباد:عید تعطیلات پر کرونا ایس اوپیز پر عملدرآمد این سی اوسی کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے سرکلر جاری کردیا اعتکاف، شب قدر، نماز عید سے متعلق ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:عید تعطیلات پر کرونا ایس اوپیز پر عملدرآمد
این سی اوسی کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے سرکلر جاری کردیا
اعتکاف، شب قدر، نماز عید سے متعلق ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ
8 سے 16 مئی تک تمام سیاحتی مقامات بند کرنےکا فیصلہ
عیدکی چھٹیوں میں سیاحتی مراکز بندرکھیں جائیں گے
عید تعطیلات کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رہے گی،سرکلر
8 سے 16 مئی تک بین الاضلاعی اور بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بندرہےگی
گلگت بلتستان کےشہریوں کو اپنےعلاقوں میں جانے کی اجازت ہوگی،سرکلر
شمالی علاقہ جات، مری، سوات، گلیات، سی ویوجانیوالےراستےبندرہیں گے،فیصلہ
عید تعطیلات کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے گی،سرکلر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں