جہانگیرترین گروپ آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا
اس سے قبل خیر سگالیکےجزبہ کے تحت انکوائریکمیشن کے سربراہڈائریکٹرایف آئیاےڈاکٹررضوانکو تبدیل کردیا گیا،ملاقات میں 30 سے زائدارکان پارلیمنٹ شامل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اراکین اسمبلی جہانگیر ترین کیس پر وزیراعظم کو حقائق سے آگاہ کریں گے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سیاسی کمیٹی کو جہانگیر ترین سے ملنے کا ٹاسک دیا گیا تھا تاہم جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی تھی۔جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ کسی کمیٹی سے ہماری ملاقات نہیں ہوگی، ہم اپنا مقف وزیراعظم کے سامنے ہی رکھیں گے سینیٹر اینکر پرسن منیب فاروق نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ڈاکٹر رضوان، جو کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کے طور پر چینی سکینڈل کی تفتیش کی سربراہی کر رہے تھے، انھیں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ “لیکن آپ نے گھبرانہ نہیں ہے” یہ ہوتا ہے لیڈر۔ یہ ہوتا ہے ویژن۔ ?
Shah Mahmood Qureshi to Jahangir Tareen group: pic.twitter.com/BwE9uEWhCI
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) April 26, 2021