کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں پی ٹی آئی کے کراچی سے منتخب ایم این اے کے محافظوں کی دکاندار پر تشد
ایم این اے صاحب نے دکاندار پر تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کر دی۔ ایم این ای اسلم خان کے محافضوں اور ساتھیوں نے دکان پر دھاوا بول دیا۔ پی ٹی آئی کے ایم این ای کی مصلح ساتھیوں سُمیت گنڈہ گردی کے بعد بھی پولیس نے الٹا دکاندار کے خلاف ہی مقدمہ درج کرادیا
کراچی کی نمائندہ سیاسی جماعت کی دعویدار جماعت واقع پر خاموش۔ دکانداروں کے رہنما نے فون پر کراچی کی دعویدار نمائندہ جماعت کے رہنما کو فون پر شکایت دی تو جواب ملا ہمیں چھوڑ کر ان کو ووٹ دیتے ہو پھر شکایت کرتے ہو۔ تاجر رہنماؤں نے سندھ حکومت کے نمائیندوں سے رابطہ کیا جس پر ان کو یقین دلایا گیا کہ ان کی مدیت میں بھی ایم این ای پر پرچہ کٹوانے کی یقین دہانی۔