وڈیو میں گالم گلوچ کرتے نظر آرہے شخص کا نام آفتاب کلمتی جو کہ پیپلزپارٹی کے ایم پی اے سلیم کلمتی کا فرنٹ مین ہے،
جب انکروچمنٹ اہلکار غیر قانونی قائم فارم ہاؤسز کے خلاف جس میں ایم پی اے سلیم کلمتی کا فارم ہاؤس بھی شامل ہے اسے مسمار کرنے پہنچی تو آفتاب کلمتی پولیس اہلکاروں کو ننگا کرکے مارنے کی دہمکیاں دے رہا ہے،
واضع رہے کہ کچھ عرصہ قبل ملیر میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف کاروائی کی گئی تھی جس میں صرف ڈی ایس پی سے بات کرنے پر دہشتگردی کے مقدمات بنادیے گئے تھے،
اب ملیر پولیس اور کراچی پولیس چیف کے لیے یہ ایک سوالیہ نشان ہے کہ وہ اپنے اہلکاروں کی اس تذلیل پر جاگتے ہیں یاں پیپلزپارٹی کے ان غنڈوں کے سامنے سر ٹیکتے ہیں،
امید کرتے ہیں پولیس غیرت کرتے ہوئے ان پیپلزپارٹی کے بدمعاشوں کے خلاف بھی دہشتگردی کے مقدمات بنائیں گے.