“
تمہاری اتنی جرآت تم میری ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک کرو”
چکوال: تھانہ نیلہ کی انوکھی منطق؛ چوھدری رضوان نامی سوشل میڈیا
ایکٹیوسٹ کو @PTIofficial ایم این اے ذوالفقار دلہہ کی اپنے ملازم پر جوتے سے تشدد کرنے والی ویڈیو لیک کرنے جرم میں گھر سے اُٹھا لیا
چکوال میں خوف و حراس پھیل گیا
اس ضمن میں جب ایس ایچ او تھانہ نیلہ لہرا سب سے استفسار کیا گیا تو انہوں نے کہا چوھدری رضوان کو تحریک لبیک پاکستان پلیٹ فارم سے تقریر کرنے کے جرم میں پوچھ گچھ لیے بلایا گیا
جبکہ زرائع کا دعوی ہے کہ چکوال پولیس نے ایم این اے ذوالفقار دلہہ کی ایماء پر ضلع بھر میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹز خلاف ایم این اے کی اپنے غریب ملازم اختر پر جوتے سے تشدد کی ویڈیو وائرل کرنے بھرپور کریک ڈاؤن شروع کرُدیا