156

سکھوں نے کسان بل دھرنے سے مودی اور را کے لیے کام کرنے والے دہشت گرد کو پکڑ کر میڈیا کے سامنے پیش کردیا

سکھوں نے کسان بل دھرنے سے مودی اور را کے لیے کام کرنے والے دہشت گرد کو پکڑ کر میڈیا کے سامنے پیش کردیا… پکڑے جانے والے شخص کا کہنا تھا کہ پولیس اور ایجنسیوں نے اسے کسانوں کے 4 بڑے رہنماؤں کو قتل کرنے کا ٹاسک دیا تھا اور ساتھ ہی آر ایس ایس کے غنڈوں کو پولیس کی وردی پہنا کر کسانوں پر سیدھی فائرنگ بھی کرنے کا کہا تھا تاکہ کسان دھرنے کو متنازع بنا کر دھرنے کو منتشر کیا جاسکے اور پوری دنیا میں ہو رہی ذلت کو کم کیا جاسکے….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں