وادی تیراہ کے منفرد ریسٹورنٹس جہاں پر آپ کو اپنا مٹن کڑائی خود تیار کرنا پڑتی ہے۔

وادی تیراہ کے منفرد ریسٹورنٹس جہاں پر آپ کو اپنا مٹن کڑائی خود تیار کرنا پڑتا ہے۔
تمام سہولیات ریسٹورنٹ والوں کی طرف سے مہیا کی جاتی ہیں۔
اگر کوئی نہیں بنا سکتا تو پھر ریسٹورنٹ والے ہی آپ کو تیار کر کے دیں گے۔
لیکن انجوئے کرنے کے لیے لوگ خود ہی تیار کرتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں