پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ بہانہ جہانگیر ترین گروپ کا ہے اصل میں یہ تحریک انصاف کی ٹکٹ پر اب الیکشن نہیں لڑنا چاہتے، لوگوں نےنوازشریف کے نام پر ووٹ ڈالااور اس کے بیانیےکوسپورٹ کیا، شہبازشریف اگر تھوڑی بھی آمادگی ظاہر کرتے تو آج وزیر اعظم ہوتے،
پی ڈی ایم عوامی توقعات کے مطابق فیصلے کرے گی، نوازشریف،شہبازشریف ،مریم نواز اور حمزہ متحد ہیں اور رہیں گے،
