گلشنِ نور فیز 1 ، سرجانی ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں شہریوں کی دو ڈاکوؤں کو پکڑنے کی اطلاع
مددگار کی فوری کارروائی،06 منٹ میں موقع پر پہنچ گئی
ملزمان کو فوری تحویل میں لیا تا کہ شہری تشدد کا نشانہ نہ بناۂیں
ڈاکوؤں کے قبضے سے ایک پستول بھی برآمد
مزید قانونی کاروائی کے لئے ملزم کو علاقہ پولیس کے حوالہ کر دیا گیا