پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا,
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کے مطابق طیارہ خرید کی گئی چینی ویکسین سائینوویک کی 5 لاکھ خوراکیں لے کر پاکستان پہنچا ہے،
این سی او سی کا کہنا ہےکہ چین کی سائنوویک ویکسین پہلی بار پاکستان لائی گئی ہے۔۔۔!
