کراچی/ جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ
گلشن اقبال میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کو قتل کرنے کا کیس
پولیس نے خاتون ملزمہ کو عدالت میں پیش کردیا
عدالت نے ملزمہ کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
عدالت کا آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ
شوہر کو بچی کی عزت بچانے اور تشدد کرنے کے وجہ سے قتل کیا،ملزمہ کا بیان
ولی محمد میری بیٹی کے ساتھ غلط کام کا ارادہ رکھتا تھا ،ملزمہ کا الزام
میری ایک بیٹی بھاگ گئی ہے جس کے بعد میرا شوہر مجھ پر تشدد کیا کرتا تھا، ملزمہ کا ابتدائی بیان
اپنے شوہر کو قتل کرنے پر مجھے کوئی افسوس نہیں ہے ، ملزمہ کا پولیس کو ابتدائی بیان
مقتول کی 3 شادیاں اور 13 بچے تھے ، پولیس