احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت میں قائم غیر ضروری دیواروں کو ہٹانے کا حکم بھی جاری کر دیا۔ جج ناصر جاوید رانا نے جیل انتظامیہ کو ہدایت کی کہ جب تک غیر ضروری دیواریں ہٹائی نہیں جاتیں، عدالت کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جائے گی۔ راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائشنوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شاملہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے ان 6 بچوں کو جنم دیا کمانڈاینڈسٹاف کالج کے فارغ التحصیل برطانوی افسران کی لندن میں غیرمعمولی تقریب برطانوی فوجی افسران نے کوئٹہ کی ناقابل فراموش یادیں، کمانڈ اینڈسٹاف کالج میں گزرے دنوں کے قصے سنا کر حسین یادیں تازہ کیں۔ برطانوی آرمی چیف جنرل پیٹرک سینڈرز کی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت حج عمرہ سروسز فراہم کرنے والی نجی کمپنیز کی حج کوٹہ سے متعلق دائر درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے حج پر جانے والے تمام افراد کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا صدر ِمملکت نے بینکنگ صارفین کو 1.26 ارب روپے کا مالی ریلیف فراہم کرنے پر بینکنگ محتسب کی کارکردگی کو سراہا سال 2023 ء میں بینکنگ محتسب کا 25ہزار سے زائد شکایات پر کارروائی کرنا خوش آئند ہے، صدر مملکت