103 شیئر کریں ایڈیشنل سیشن جج نے افشاں لطیف کے گھر کو آگ لگانے پر عثمان بزدار، راجہ بشارت ودیگر کے خلاف پرچہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دئیے admin اپریل 22, 2021April 22, 2021 0 تبصرے ایڈیشنل سیشن جج مسعود احمد وڑائچ نے افشاں لطیف کے گھر کو آگ لگانے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیر قانون راجہ بشارت ودیگر کے خلاف پرچہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دئیے